دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان طلباء تنظیموں کے درمیان جھگڑا،سکیورٹی آفیسرتبدیل

وائس چانسلر بی زیڈ یو نے ناقص سکیورٹی پر سکیورٹی آفیسر خلیل کھور کو تبدیل کردیا

بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں طلباء تنظیموں کے درمیان ہونے والے جھگڑے پر

وائس چانسلر بی زیڈ یو نے ناقص سکیورٹی پر سکیورٹی آفیسر خلیل کھور کو تبدیل کردیا

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان کلاس روم میں دو روز قبل جھگڑے کا معاملہ رونما ہوا تھا.

جس پر وائس چانسلر بی زیڈ یو منصور اکبر کنڈی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ناقص سکیورٹی پر سکیورٹی آفیسر خلیل کھور کو تبدیل کردیا.

زاہد احمد کو سکیورٹی آفیسر بی زیڈ یو تعینات کئے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا.

سابق سکیورٹی آفیسر خلیل کھور کو رجسٹرار آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی

جبکہ دوسری جانب سابق سکیورٹی آفیسر یونیورسٹی میں سکیورٹی صورتحال سنبھالنے میں ناکام رہے تھے

About The Author