کراچی میں طویل انتظارکےبعد گرین لائن بس سروس کا آغازہورہا ہے۔۔
شہری کہتےہیں وہ کئی سالوں سےخستہ حال اورٹوٹی پھوٹی بسوں میں سفرکرکےتھک چکےہیں۔۔
جلد نئی جدید بسیں سڑکوں پرچلیں گی توانکی پریشانی کم ہوگی۔۔
گرین لائن بس سروس اب کراچی کی سڑکوں پرجلد دوڑیں گی۔۔
کراچی کےشہرپرانی بوسیدہ اورٹوٹی پھوٹی بسوں پرسفرکرکےاکتا گئے۔۔
کہتےہیں جلد بیس سڑکوں پرآئیں انھیں بھی اچھی اورجدید سفری سہولیات مئیسرآئیں ۔۔
عمران ۔۔ نوید۔۔ شہری
(
بائیک پرپیٹرول کا خرچ بہت آجاتا ہے،، شہرمیں ٹریفک بھی بہت ہوتا ہے،، بسیں آنےسےمشکلات کم ہوجائیں گی،، کرائےمیں بھی کمی ہوگی)
(چلنی چاہئیےبسیں،، کرایہ بھی بچےگا،، پرانی بسوں کی حالت بہت خراب ہےان بسوں کےآنےسےآسانی ہوگی)
سرفرازایمبولینس چلاتا ہےکہتا ہے راستوں کی بندش۔۔
ٹریفک جام کےمسائل نہ صرف کم ہونگے،، بلکہ مریضوں کوجلد اسپتال منتقل کرنےمیں بھی مدد ملیگی۔۔
سرفراز۔۔ ایمبولینس ڈرائیور
(
ہمیں مثال کےطورپرگلشن سےجناح اسپتال آنےمیں 1 گھنٹےسےزائد کا وقت لگ جاتا ہے
بسیں چلیں گی، ٹریفک کےدباؤمیں کمی ہوگی توہمیں بھی مریضوں کواسپتال پہنچانےمیں آسانی ہوگی۔)
کراچی میں ممکنہ طورپرجلد گرین لائن بس سروس کا آغازہونےجارہا ہے۔۔
جسمیں 80 بسوں کےذریعے شہریوں کواپنی منزلوں تک پہنچنےمیں آسانی مسئیرہوگی۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،