کراچی سمیت سندھ بھراوربلوچستان جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہواوہیں ۔۔
پریشرکوبہترکرنےکیلئےغیرقانونی کمپریسرکا استعمال بڑھ گیا ہے۔۔
یہ کیسےکام کرتا ہےاورانکی کیا قیمت ہے
کراچی میں اورنگی ٹاؤن۔۔ بلدیہ۔۔ نیوکراچی۔۔ نارتھ کراچی سمیت مختلف علاقوں میں گیس پریشرکی شکایات۔۔
شہریوں کی جانب سےلائن سےگیس کھینچنےکیلئےکمپریسرکا استعمال شروع ہوگیا۔۔ ہارڈ وئیرکی دکانوں پرمختلف اقسام اورقیمتوں کےکمپریسردستیاب ہیں۔۔
سرفراز۔۔ دکاندار
(15
سوسے2 ہزارروپےمیں یہ کمپریسردستیاب ہیں جن علاقوں میں گیس پریشرکا مسئلہ ہےتوآپ اسکا استعمال کرسکتےہیں)
شریف۔۔ شہری
(
ہمارےعلاقوں میں گیس پریشرکا مسئلہ ہورہا ہے،، اسکا استعمال کرتےہیں چولھےمیں گیس کا بندوبست ہوجاتا ہے)
پلمبرکےکام سےوابستہ افراد کہتےہیں کہ کمپریسرکی انسٹالیشن بہت آسان ہے
چائنہ میڈ کمپریسرکم پریشرکوبہترکردیتا ہےجس سےشہریوں کا گیس کا مسئلہ کافی حد تک حل ہوجاتاہے۔۔
احمد۔۔ پلمبر
(
میں 30 سالوں سےپلمبرکا کام کررہا ہوں،، آجکل الگ الگ قیمتوں کےکمپریسردستیاب ہیں،،جوگھروں میں لگا دیتےہیں ،، گھروں کی گیس کا مسئلہ حل ہوجاتا ہے)
قیام۔۔ شہری
(میرےگھرمیں گیس کا بل پوراآرہا ہےلیکن کھانا پکانےکیلئےگیس دستیاب نہیں ہے)
سوئی سدرن گیس حکام کا کہنا ہےکہ شہرمیں کمپریسرکا استعمال غیرقانونی ہے
وقتافوقتا ایسےعناصرکےخلاف کاروائیاں کرتےہیں۔۔
بڑے اورگنجان آباد علاقےسہراب گوٹھ ،، شیرشاہ۔۔ بنارس۔۔ لانڈھی ۔۔ کورنگی۔۔
نیوکراچی سمیت مختلف علاقوں میں کمپریسرکےغیرقانونی استعمال کےخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،