دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیا بلدیاتی ایکٹ عرق ریزی اور مشاورت سے تیار کیا گیا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا مسلم لیگ ق کے ساتھ مشاورت کے عمل میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اہم اجلاس

:نئے بلدیاتی ایکٹ کے حوالے سے اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے ساتھ مشاورت پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات میاں محمودالرشید نے مشاورت کے عمل میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا مسلم لیگ ق کے ساتھ مشاورت کے عمل میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے ساتھ مشاورت کا عمل جاری رکھنے کی ہدایت کی، عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ

نیا بلدیاتی ایکٹ عرق ریزی اور مشاورت سے تیار کیا گیا ہے،،نیابلدیاتی نظام عوام کو نچلی سطح پر حقیقی معنوں میں بااختیار بنائے گا

اجلاس مین صوبائی وزراء میاں محمودالرشید، راجہ بشارت، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور متعلقہ حکام شریک ہوئے

About The Author