دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹ ٹیم کے باولنگ کنسلٹنٹ ویرنن فیلینڈر بنگلہ دیش سے جنوبی افریقہ روانہ

ویرنن فیلینڈر نے 15 اکتوبر کو قومی ٹیم کو جوائن کیا تھا

لاہور۔

قومی کرکٹ ٹیم کے باولنگ کنسلٹنٹ ویرنن فیلینڈر بنگلہ دیش سے جنوبی افریقہ کے لئے روانہ

 ویرنن فیلینڈر نے 15 اکتوبر کو قومی ٹیم کو جوائن کیا تھا

 پی سی بی نے ویرنن فیلینڈر کو ابتدائی طور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے بطور باولنگ کنسلٹنٹ رکھا تھا

 پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد سابق جنوبی افریقی فاسٹ باولر سے دورہ بنگلہ دیش کے لئے بھی خدمات حاصل کی تھی

 پاکستان ٹیم کے ساتھ وقت اچھا گزرا، ویرنن فیلینڈر

 میں واپس آوں گا، ورنن فیلینڈر

 آپ سب بہت اچھا کام کررہے ہیں ایسا ہی کام کرتے رہنا ہے، ویرنن فیلینڈر

 میری آپ سب لوگوں کے لئے نیک خواہشات ہے، ویرنن فیلینڈر

About The Author