پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نمیبیا سے عمان پہنچ گئی

لاہور
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نمیبیا سے عمان پہنچ گئی
قومی ویمن ٹیم آج عمان سے کراچی کے لئے روانہ ہوگی
قومی ویمن ٹیم یکم دسمبر کو کراچی پہنچے گی
قومی ویمن ٹیم کراچی پہنچنے پر تین روز کا قرنطینہ کریگی
دو روز قبل کورونا کی نئی قسم کے باعث زمبابوے میں جاری ویمن ورلڈکپ کوالیفائی ملتوی کیا گیا تھا

قلعہ ڈیراور
شاہ رکنِ عالم
کوہِ سلیمان
تھل
دریائے سندھ



