نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں طلبہ اپنے مسائل کے حل کییلئے سڑکوں پر آ گئے

نوجوانوں نے اسٹریٹ تھیٹر کی مدد سے اپنی آواز بلند کی

لاہور میں طلبہ اپنے مسائل کے حل کییلئے سڑکوں پر آ گئے

نوجوانوں نے اسٹریٹ تھیٹر کی مدد سے اپنی آواز بلند کی

کہتے ہیں حکومت ان کے مطالبات کو سنجیدہ لے کر فوری اقدامات اٹھائے

یہ طلبہ و طالبات ہیں تو مختلف اسکول کالجز کے،، مگر ان کا ایجنڈا ایک ہے

کہ اسٹوڈنٹس کو درپیش مسائل حل کئے جائیں

طلبہ نے استبول چوک سے پنجاب اسمبلی تک ریلی نکالی،، اس دوران تنبورے کی تھاپ پر خوب نعرے بازی بھی کی گئی

طلبہ نے اسٹوڈنٹس یونینز کی بحالی کا مطالبہ کیا

جبکہ تعلیمی اخراجات میں کمی کے ساتھ اداروں کی نجکاری کے خلاف بھی آواز بلند کی
ہم دوہزار اٹھارہ سے احتجاج کررہے ہیں آواز اٹھا رہے ہیں

ہمارا سب سے بڑا مطالبہ یونین کی بحالی کا ئے

مظاہرین کا کہنا تھا حکومت تعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم پانچ فیصد مقرر کرے

یکساں نظام تعلیم کے ساتھ نجی اور سرکاری اداروں میں فیس کا تعین بھی کیا جائے

About The Author