دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اداکارہ ریشم کو خوابوں کے شہزادے کی تلاش

اداکارہ نے دو سال بعد فلمی سرگرميوں کی بحالی پر مسرت کا اظہار کیا

اداکارہ ریشم کو خوابوں کے شہزادے کی تلاش،، کہتی ہیں پسند کی شادی کروں گی

اداکارہ نے دو سال بعد فلمی سرگرميوں کی بحالی پر مسرت کا اظہار کیا

کھلی زلفيں،، کانوں ميں خوبصورت بندے اور چہرے پر ہلکی مسکراہٹ لئے ریشم پہنچیں لاہور میں موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش پر، ان کی شادی کا سوال ہوا تو اداکارہ نے کھل کر بتا ديا کہ

انہيں کيسے دلہے راجہ کی تلاش ہے
اداکارہ ریشم، جب اچھا جیون ساتھی ملے کا شادی کر لوں گی

ریشم کا کہنا تھا کہ دو سال کے بعد سينما گھروں کا کھلنا اور ثقافتی سرگرميوں کا بحال ہونا خوش آئند ہے
اداکارہ ریشم، اچھی بات ہے کہ سینما کی رونق بحال ہو رہی ہیں

نمائش میں شریک لاہوری کڑیوں نے موسم سرما کے ملبوسات کی خوب خریداری کی اور اپنی پسند بھی بتائی
سردیوں میں پہناووں کے انداز بدل جاتے ہیں

گہرے رنگوں کے ملبوسات اور کوٹس، جیکٹس پہن کر شخصیت کو چار چاند لگاتے ہیں

فن کار اور شہری پرامید ہیں کہ فن اور فیشن کی دنیا میں رونقیں شاد و آباد رہیں گی

About The Author