دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسموگ پر قابو پانے کا مشن،پنجاب ٹرانسپورٹ انفورسمنٹ ونگ کی کاروائیاں جاری

لاہور میں دو ماہ کے دوران دو ہزار پانچ پبلک سروس وہیکلز کو متعلقہ تھانوں میں بند کرایا گیا

اسموگ پر قابو پانے کا مشن،، لاہور میں دو ماہ کے دوران دھواں چھوڑنے والی

دو ہزار پانچ گاڑیوں کو تھانوں میں بند کیا گیا۔۔۔

پنجاب ٹرانسپورٹ انفورسمنٹ ونگ کی کاروائیاں جاری ہیں،، لاہور میں دو ماہ کے دوران دو ہزار پانچ پبلک سروس وہیکلز کو متعلقہ تھانوں میں بند کرایا گیا،

اس عرصہ کے دوران دھواں چھوڑنے والے نو ہزار سات سو اکتالیس پبلک سروس وہیکلز کو اکیس لاکھ نو ہزار کے جرمانے بھی کئے گئے

ڈی جی ایم انفورسمنٹ کے مطابق محکمہ ماحولیات اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ساتھ مل کر

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف ایکشن کیا جا رہا ہے۔۔۔

About The Author