دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور،گاڑی چلاتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنیوالا ٹک ٹاکر گرفتار

ملزم کے قبضے سے پسٹل اور گولیاں برآمد کی گئیں،پولیس نے مقدمہ کر لیا

لاہور میں گاڑی چلاتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنیوالا ٹک ٹاکر پکڑا گیا

پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔۔۔

تھانہ مصطفی آباد پولیس نے ٹک ٹاکر کو گرفتار کیا،، ایس پی کینٹ کے مطابق

ٹک ٹاکر لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے ساتھ ہوائی فائرنگ بھی کر رہا تھا

ہوائی فائرنگ کی اطلاع پا کر فوری کرت ہوئے ملزم کو گرفتار کیا گیا

ملزم کے قبضے سے پسٹل اور گولیاں برآمد کی گئیں،، پولیس نے مقدمہ کر لیا۔۔۔

About The Author