سموگ، فضائی آلودگی اور ماحول دشمن عناصر کیخلاف کارروائیوں اور سموگ کو کنٹرول کرنےکی رپورٹ جاری
لاہور:
چیرمین واٹر اینڈ انوائرمنٹ کیمشن جسٹس ر علی اکبر قریشی نے اسموگ کے خاتمے کے لیے نئی سفارشات
اور رپورٹ جمع کروادی
پولی تھین بیگز کو فوری طور پر لاہور ہائیکورٹ کے جاری کیے گئے
حکم پر بند کروایا جائے سفارش
پابندی کے باجود پولی تھین بیگز اکثر علاقوں میں استعمال ہورہے ہیں
سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ کیا جائے سفارش
سٹرکوں پر تعمیراتی میٹریل رکھنے پر پابندی عائد کی جائے
اکھاڑی گئی سڑکوں کی تعمیر فوری مکمل کروائی جائے
جلو موڑ کے قریب سڑک 6ماہ سے مکمل نہیں ہوئی
جلو موڑ روڈ کی فوری تعمیر کروائی جائے سفارش
پنجاب بھر سے فصلوں کی باقیات کو جلانے کے 4 ہزار ایک سو 18 واقعات رپورٹ ہوئے
باقیات جلانے والے ایک ہزار 2 سو 13 افراد کے خلاف مقدمات درج کروا دیے گئے
باقیات جلانے والوں کو 63 لاکھ 77 ہزار 5 سو روپے جرمانہ کیا گیا
آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو 15 لاکھ سے زائد جرمانے کیے گئے
ڈی سی گوجرانولہ اور ڈی سی فصیل آباد نے فیکٹریوں اور فصلوں کی باقیات جلانے والوں کے خلاف
کاروائیاں شروع کر رکھی ہیں رپورٹ
حکومت کو کرونا کے دنوں میں جاری کیے گئے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کی ہدایات جاری
کی جائیں
لاہور میں چھائی اسموگ نے بے زبانوں کو بھی متاثر کر ڈالا،، انسان ہی نہیں جانور بھی کھانسی سمیت دوسری
امراض میں مبتلا ہونے لگے،، ویٹرنری یونیورسٹی کے سروے کے مطابق زیادہ اسموگ والے علاقوں میں جانور زیادہ بیمار ہو رہے ہیں
باغوں کے شہر کی فضا بدستور آلودہ،، اسموگ کے سبب انسانوں کے ساتھ جانوروں میں بھی مختلف بیماریاں بڑھ گئیں
ویٹرنری اسپتال میں کھانسی،، زکام،، سانس،، پھیپھڑوں اور آنکھوں کے مسائل میں مبتلا جانور لائے جا رہے ہیں
کئی شہریوں کی جانب سے پالتو جانوروں کے خوراک ہضم نہ کرنے کی شکایات بھی سامنے آ رہی ہیں
مریم علی، عروسہ خالد، میری پالتو بلی کو کافی مسائل تھے سانس نہیں لے پارہی تھی اور کھانا بھی نہیں کھا رہے تھی
ماہرین ویٹرنری یونیورسٹی کا کہنا ہے،،، سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسموگ سے زیادہ متاثرہ
علاقوں میں جانوروں کے بیمار ہونے کی شرح زیادہ ہے
ڈاکٹر ضیاء، سرجن ویٹرنری یونیورسٹی، جانوروں بھی سموگ کا شکار ہیں ان میں مسائل سامنے آرہے ہیں
پھیپھڑوں کے مسائل سانس کے مسائل سامنے آرہے ہیں
انسان ہوں یا بے زبان جانور،، ماہرین طب کا مشورہ ہے کہ احتیاط کریں تاکہ اسموگ کے اثرات سے محفوظ رہا جا سکے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،