دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور؛ فیکٹری ایریا میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد

پولیس اور فرانزک ٹیمیوں نے موقعہ سے شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دئیے

لاہور؛ تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد

 خاتون کی شناخت ہاجرہ کے نام سے ہوئی، پولیس

 خاتون اپنے دو بچوں کے ہمراہ ایک کواٹر میں رہ رہی تھی، پولیس

 خاتون کے چہرے اور گلے پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے، پولیس

خاتون کی دو بچیاں بلکل محفوظ ہیں، ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا

 قتل یا خودکشی، ابھی معلوم نہیں ہو سکی، ایس پی کینٹ

پولیس نے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا، عیسیٰ سکھیرا

 پولیس اور فرانزک ٹیمیوں نے موقعہ سے شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دئیے

خاتون عرصہ دو ماہ تین ماہ سے گھر میں بچیوں کےساتھ رہائش پذیر تھی، عیسیٰ سکھیرا

 خاتون کا تعلق حجرہ شاہ مقیم سے تھا، عیسیٰ سکھیرا

About The Author