دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈھاکہ، شعیب ملک کا کھلاڑیوں کو مخصوص لیکچر

ٹیم انفرادی کارکردگی سے نہیں ٹیم ورک سے جیت حاصل کرتی ہے۔۔

ڈھاکہ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کا مقامی ہوٹل میں ڈنر۔کھلاڑیوں نے کھانے کے ساتھ ساتھ تصاویر بھی بنوائی

مقامی ہوٹل میں ڈنر کے موقع پر سابق کپتان شعیب ملک نے کھلاڑیوں کو مخصوص لیکچر دیا اور ان کے حوصلے بڑھائے۔۔۔

شعیب ملک کا کہنا تھا کہ رضوان اور بابر اعظم اس سال کے بہترین بلے باز ہیں، شاہین اور حسن علی اب تک کے ٹاپ وکٹ ٹیکر ہیں

ٹیم انفرادی کارکردگی سے نہیں ٹیم ورک سے جیت حاصل کرتی ہے۔۔

شعیب ملک کا مزید کہنا تھا کہ بہترین اور مضبوط ٹیم وہی ہوتی ہے جو ٹیم ورک کے ساتھ چلتی ہے۔

ہماری ٹیم کی اچھی بات یہی ہے کہ سب ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں

اور ایک دوسرے کی پرفارمنس کی تعریف کرتے ہیں

About The Author