دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان آرمی نے 56ویں مینز اوپن نیشنل سوئمنگ چمپئنس شپ جیت لی

آرمی کی ٹیم نے 18 گولڈ میڈل اور 16 سلور میڈل اپنے نام کیے

لاہور

پاکستان آرمی نے 56ویں مینز اوپن نیشنل سوئمنگ چمپئنس شپ جیت لی

 آرمی کی ٹیم نے 18 گولڈ میڈل اور 16 سلور میڈل اپنے نام کیے

 واپڈا 1 گولڈ، 3 سلور اور 13 کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی

 سندھ 2 کانسی کے تمغے کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی

 محمد حسیب طارق چمپئن شپ کے بہترین تیراک قرار پائے

 محمد حسیب طارق نے 4 گولڈ، 1 سلور میڈل حاصل کرنے کے علاوہ ایک نیا نیشنل ریکارڈ بھی بنایا

 گورنر پنجاب چوہدری سرور نے فاتح ٹیم کو ٹرافی سے نوازا

About The Author