دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف سو کروڑ روپے ہتک عزت کے دعوی پر سماعت

علی ظفر کے وکلاء نے میشا شفیع اور اسکے خاوند کو ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کی استدعا کر رکھی ہے

لاہور:

سیشن کورٹ , علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف سو کروڑ روپے ہتک عزت کے دعوی پر سماعت شروع

 میشا شفیع کی والدہ صباء حمید کمرہ عدالت میں پیش

علی ظفر کے وکلاء نے میشا شفیع اور اسکے خاوند کو ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کی استدعا کر رکھی ہے
میشا شفیع اور اسکے خاوند کینیڈا میں مقیم ہے، میشا شفیع وکیل

 میشا شفیع اور انکے شوہر کے بیان پر جرح ویڈیو لنک کے ذریعے کی جائے، میشا شفیع وکیل

میشا شفیع اور اسکے خاوند کے ٹکٹ کا خرچہ ہم دینے کے لیے تیار ہیں، علی ظفر وکیلعدالت نے میشا شفیع

اور اسکے شوہر کی طلبی سے متعلق فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے

About The Author