بہاولنگر میں شوہر کا بیوی پر بیہمانہ تشدد اور حبس بے جا میں رکھنے کا واقعہ۔
آئی جی پنجاب نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر نوٹس لےلیا۔۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب کی جانب سے رات گئے
ڈی پی او بہاولنگر کو متاثرہ خاتون کو تلاش کرکے بازیاب کرانے اور ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا۔
جس کے بعد ڈی پی او بہاولنگر نے فوری کاروائی کرتے ہوئے متاثرہ خاتون کو بازیاب کرایا۔
جبکہ متاثرہ خاتون کے شوہر ملزم محمد حسین کی گرفتاری کے لیے رات گئے سے ہی پولیس چھاپے ماررہی ہے۔
خاتون، اس کے بھائی اور والد کو آئی جی پنجاب کی طرف سے انصاف کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔۔
آئی جی پنجاب راؤ سردار کے مطابق خواتین اور بچوں پر تشدد و زیادتی کے واقعات پر
زیرو ٹالرنس کے تحت کاروائی یقینی بنائی جائے

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ