دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلوی کرکٹر اور قومی کرکٹر کی ایک دوسرے سے ورلڈکپ جرسی ایکسچنج

آسٹریلوی کرکٹر میکس ویل نے حارث روف کو سپر سٹار قرار دے دیا

لاہور:

آسٹریلوی کرکٹر میکس ویل اور قومی کرکٹر حارث روف نے ایک دوسرے سے

ورلڈکپ جرسی ایکسچنج کرلی

 دونوں کرکٹرز نے اپنی اپنی شرٹس پر دستخط بھی کیے

 آسٹریلوی کرکٹر نے تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاوئنٹ پر اپ لوڈ کردی

 آسٹریلوی کرکٹر میکس ویل نے حارث روف کو سپر سٹار قرار دے دیا

 مجھے آپ بہت فخر ہے، گلین میکس ویل

 آپ نے پاکستان کرکٹ اور میلبرن سٹار کے لیے بہترین پرفارم کیا ہے، گلین میکس ویل

 حارث روف بہت اچھا انسان ہونے کے ساتھ اچھا ٹیم میٹ اور دوست بھی ہے، میکس ویل

About The Author