مئی 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

 قومی اسکواڈ آج بنگلہ دیش روانہ ہوگا

افتخار احمد قومی اسکواڈ کے ہمراہ دبئی سے بنگلہ دیش روانہ ہوں گے

لاہور۔ قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش

 قومی اسکواڈ آج رات 1:45 بجے دبئی سے بنگلہ دیش روانہ ہوگا

 افتخار احمد آج سہ پہر 3 بجے دبئی پہنچیں گے

 افتخار احمد قومی اسکواڈ کے ہمراہ دبئی سے بنگلہ دیش روانہ ہوں گے

 اسکواڈ بنگلہ دیش میں ایک روز قرنطینہ کرے گا

 قومی ٹیسٹ اسکواڈ 21 نومبر کو لاہور سے بنگلہ دیش روانہ ہوگا

%d bloggers like this: