لاہور شہر میں فضائی آلودگی اور سموگ کا راج برقرار،،،، آنکھوں میں جلن،، سوزش
اور سانس میں مشکل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
شہریوں نے حکومت سے فضائی آلودگی کنٹرول کرنے کا مطالبہ کردیا۔۔۔
لاہور شہر میں فضائی آلودگی پھر سے بڑھ گئی
لاہور شہر عالمی درجہ بندی آلودہ ترین شہروں فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا
لاہور شہر فضائی آلودگی کے عالمی انڈیکس میں تین سو تین پوائنٹس پر موجود ہے
لاہور کے آلودہ ترین علاقوں میں کوٹ لکھپت سرفہرست ہے
جہاں انڈکس پانچ سو سے تجاوز کرچکا ہے
ٹاون شپ چار سو چھپن جبکہ ڈی ایچ اے میں ائیر کوالٹی انڈکس چار سو پچپن ہے
باغ جناح میں صبح کی سیر کو آئے شہری کہتے ہیں کہ تازہ آب ہوا اب کہیں میسر نہیں
آنکھوں میں جلن، شوزش اور سانس لینا مشکل ہو گیا ہے
فضائی آلودگی ناقابل برداشت ہوگئی ہے۔۔۔
شہریوں نے حکومت سے ماحول دشمن عناصر کیخلاف سخت اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر میں پورا ہفتہ موسم خشک اور سرد رہے گا
بارش کا کوئی امکان نہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،