دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انگلینڈ کا دو اضافی ٹی ٹونٹی میچز کھیلنا خوش آیند ہے ، پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ

انگلینڈ نے اگلے سال دو اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کی حامی بھر لی

لاہور۔

ای سی بی کے حکام کی لاہور قذافی سٹیڈیم آمد اور پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات

انگلینڈ نے اگلے سال دو اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کی حامی بھر لی

آئندہ سال آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان اور انگلینڈ سات ٹی ٹونٹی میچز کھیلیں گے

آئندہ سال ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد انگلینڈ کی ٹیم تین ٹیسٹ میچز کھیلنے پاکستان آئیے گی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ شاندار تعلقات کا خواہاں ہے۔ ای سی بی چیف ایگزیکٹو ٹام ہیرسن

انگلینڈ کا دو اضافی ٹی ٹونٹی میچز کھیلنا خوش آیند ہے اور شائقین کرکٹ کے لیے بہترین خبر ہے۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ۔

About The Author