دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور، اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں بھی اضافہ

پنجاب حکومت نے ٹرین کے کرایوں میں اضافے کی تیاری مکمل کر لی

لاہور میں سستی سواری اورنج لائن ٹرین پر سفر اب مہنگا پڑے گا

پنجاب حکومت نے ٹرین کے کرایوں میں اضافے کی تیاری مکمل کر لی

مہنگائی اورنج لائن ٹرین میں بھی سوار ہو گئی، اب سستا سفر کرنے کو نہیں ملے گا، شہری

کرایوں میں اضافے کے لئے تیار ہو جائیں

پورے روٹ کا سفر کرنیوالوں کو چالیس روپے نہیں بلکہ ستر روپے ادا کرنا ہوں گے،، یوں

کرائے میں پورے تیس روپے کا اضافہ ہو گا،، سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی جانب سے وزیر

اعلی پنجاب کو سمری بھجوا دی ہے،، جس میں ایک سے دوسرے اسٹیشن کا کرایہ بیس روپے

مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے
شہری کہتے ہیں آسان اور سستا سفر ملتا تھا، کرایوں میں اضافے سے بوجھ بڑھے گا

 مہنگائی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ،، گزارا مشکل ہورہا رہے، حکومت مہنگائی پر قابو پانے کے لئے اقدامات کرے

حکومت کی جانب سے اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق اسٹیج وائز ہو گا

About The Author