دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: چینی کی فی کلوقیمت میں اضافہ ہوگیا

ایک ہفتےمیں 5 جبکہ ایک ماہ میں چینی 12 روپےکلوتک مہنگی ہوئی

کراچی

شہرمیں چینی کی فی کلوقیمت میں اضافہ ہوگیا

شہرمیں چینی ہول سیل سطح پر125 روپےکلوہوگئی

ریٹیل سطح پرچینی کی فی کلوقیمت 130 روپےتک پہنچ گئی

یومیہ بنیادوں پرچینی کی قیمت بڑھ رہی ہے، چئیرمین ہول سیل گروسرزایسوسی ایشن

ایک ہفتےمیں 5 جبکہ ایک ماہ میں چینی 12 روپےکلوتک مہنگی ہوئی

وفاقی حکومت کی سبسڈی، یوٹیلٹی اسٹورزپرچینی کی فی کلوقیمت 85 روپےکلو مقرر

درآمد کروائی گئی چینی یوٹیلٹی اسٹورزکوفراہم کی گئی، دکانداراورہول سیلرقیمت کیسےکنٹرول کریں

ملزمالکان اورمڈل مین چینی ذخیرہ کرکےمن مانی قیمت وصول کررہےہیں۔چئیرمین ہول سیل گروسرزایسوسی ایشن

حکومت اپنی رٹ قائم کرےورنہ ہول سیلرزکوچینی درآمد کی اجازت دے۔

About The Author