جنوری 7, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی ائیر لائن نے مزید سستا کرایہ متعارف کرا دیا

سعودی ائیرلائن فلائی ناز نے دمام سے لاہور کا کرایہ چھ سو اسی ریال مقرر کر دیا

سعودی عرب سے لاہور آنیوالوں کیلئے اچھی خبر آ گئی

سعودی ائیر لائن نے مزید سستا کرایہ متعارف کرا دیا۔۔۔

سعودی ائیرلائن فلائی ناز نے دمام سے لاہور کا کرایہ چھ سو اسی ریال مقرر کر دیا

جو کہ پاکستانی اکتیس ہزار دو سو اسی روپے بنتے ہیں،،

فلائی ناز دمام سے لاہور ہفتہ وار دو پروازیں آپریٹ کرے گا

اس سے قبل فلائی ناز نے ریاض سے لاہور کا یک طرفہ

کرایہ چھتیس ہزار آٹھ سو روپے متعارف کروایا تھا۔۔۔۔

About The Author