ایئر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت کے باعث غیر ملکی طیارہ حادثے سے بچ گیا
ایئر ٹریفک کنٹرولر کے گائیڈ کرنے کےباوجود طیارہ 5ہزار فٹ بلندی پر پہنچ گیا،ذرائع
غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز بحرین سے اسلام آباد آرہی تھی
طیارہ جیسے ہی 5ہزار فٹ بلندی پر پہنچا گراونڈپر جی پی ڈبیلو ایس جاری ہوگئی،ذرائع
کپتان نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارہ واپس اوپر لے گیا،ذرائع
جی پی ڈبلیو ایس وارننگ سسٹم نے پہاڑی علاقے کی نشاندہی کی تھی،ذرائع
سی اے اے کا واقعے کا نوٹس ،خاتون ایئر ٹریفک کنٹرولر معطل، تحقیقات کا حکم ، ذرائع
موسم کی خرابی کی وجہ سے پائلٹ نے طیارے کو نیچے لانے کیلئے اجازت مانگی تھی،ترجمان
ایئر ٹریفک کنٹرولر نے طیارہ کو نیچے آنے سے منع کردیا تھا،ترجمان سی اے اے
کپتان نے دوبارہ رابطہ کرکے کہا کہ موسم خراب ہے مجھے ڈیسنٹ کی اجازت دی جائے،ترجمان
کنٹرولر نے کپتان کے اصرار پرطیارے کو نیچے آنے کو کہا،ترجمان سی اے اے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،