دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چمن،باب دوستی کے راستے پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں بحال

اب دوستی گڈزٹرانسپورٹ دوطرفہ ٹریڈ کیلئے 24 گھنٹے کھلارہےگا

چمن

باب دوستی کے راستے پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں بحال

باب دوستی گڈزٹرانسپورٹ دوطرفہ ٹریڈ کیلئے 24 گھنٹے کھلارہےگا

باب دوستی سےپیدل آمدورفت صبح 8سے شام 5 بجے تک ہوگی

افغانستان میں پھنسےخالی پاکستانی کنٹینرز باب دوستی سے پاکستان میں داخل

 افغان ٹرانزٹ، پھل سبزیوں کے ٹرک افغانستان میں داخل ہوگئے

رات کےاوقات میں دونوں جانب کسٹم عملہ دستیابی کے اقدامات

،5 اکتوبر کو باب دوستی ہرقسم کی آمدورفت کےلیے بند کیاتھا،حکام

گزشتہ روز پاک افغان حکام اور ٹریڈیونینزنے باب دوستی کھولنےپراتفاق کیاتھا

About The Author