دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک میں جاری احتجاج کامعاملہ: لاہور ہسپتال میں زیرعلاج اے ایس آئی شہید

لاہورپولیس کے مطابق کالعدم تنظیم کے شرپسند عناصر کے تشدد سے ابوبکر کو زخمی حالت میں جنرل ہسپتال لایا گیا تھا

ملک بھر میں جاری احتجاج کامعاملہ،،لاہور کے جنرل ہسپتال میں زیر علاج

اے ایس آئی ابوبکر شہید ہوگیا۔۔

ترجمان لاہورپولیس کے مطابق کالعدم تنظیم کے شرپسند عناصر کے تشدد سے ابوبکر کو

زخمی حالت میں جنرل ہسپتال لایا گیا تھا، ،،مشتعل جھتوں نے سادھوکی میں ابوبکر کو شدید

تشدد کا نشانہ بنایا تھا،،اکیاون سالہ شہید ابوبکر کے سوگواران میں بیوہ، دو بیٹیاں شامل

ہیں،،شہید کا تعلق ضلع جھنگ سے ہے،،، ابوبکر انیس سو نوے میںبطور کانسٹیبل محکمہ

پولیس میں بھرتی ہوا تھا،، سی سی پی او کہتے ہیں کہ کہ شہید ابوبکر نے شہریوں کے جان و

مال کے تحفظ پر اپنی جان نچھاور کی

About The Author