دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

منشیات کیس:غیر ملکی ماڈل آٹھ سال قید پانے کے بعد لاہور ہائیکورٹ سے بری

لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے تفصیلی دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا

لاہور:

منشیات کیس میں آٹھ سال قید پانے والی غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلیسکووا لاہور ہائیکورٹ سے بری ہوگئیں

لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے تفصیلی دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا

ٹرائل کورٹ نے ماڈل ٹریزا کو منشیات کیس میں آتھ قید کی سزا سنائی تھی

عدالت نے ملزمہ کی ساڈھے آٹھ سالہ قید کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اپیل پر سماعت کی

ماڈل ٹریزا کو لاہور ائیرپورٹ سے 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا

ملزمہ کے خلاف کسٹم حکام نے مقدمہ درج کیا تھا

About The Author