نومبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:مارکیٹوں کو اراضی دینے کا حکومتی منصوبہ التواء کا شکار

شہر کی سڑکوں پر ٹریفک جام، تجاوزات اور کمرشل سرگرمیوں نے مکینوں کی زندگی اجیرن بنا دی

شہر کی دس بڑی مارکیٹوں کو رنگ روڈ کے پاس اراضی دینے کا حکومتی منصوبہ التواء کا شکار

شہر کی سڑکوں پر ٹریفک جام، تجاوزات اور کمرشل سرگرمیوں نے مکینوں کی زندگی اجیرن بنا دی

مچھلی منڈی، رم مارکیٹ، بادامی باغ آٹو پارٹس مارکیٹ کو تاحال منتقل نہ کیا جا سکا

ایگری آٹوپارٹس مارکیٹ، شاہ عالم مارکیٹ کو منتقل نہ کیا جا سکا

اعظم کلاتھ مارکیٹ، برانڈرتھ روڑ مارکیٹ کی منتقلی التواء کا شکار

اکبری منڈی، ٹولنٹن مارکیٹ، عینک مارکیٹ لوہا مارکیٹ کی منتقلی کاغذوں کا شکار

محکمہ بلدیات ، میٹروپولیٹن کارپوریشن اورضلعی انتظامیہ کی کاغذی کاروائیاں

پہلے مرحلے میں بڑی مارکیٹس کا مکمل سروے ہو چکا ہے ۔محکمہ بلدیات پنجاب

بڑی مارکیٹس کو رنگ روڑ کے ساتھ منصوبہ پر عملدرامد ہو گا۔سیکریٹری بلدیات نورالامین مینگل

بڑی مارکیٹوں کے شہر سے باہر جانے سے سڑکیں کشادہ ٹریفک بہتر ہو گی ۔ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھ

مارکیٹس کو شہر سے باہر منتقلی کا فیصلہ وزیراعلی پنجاب کی اجازت سے مشروط ہے ۔سیکریٹری بلدیات نورالامین مینگل

About The Author