دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چترال میں مارخور کی آبادی کم ہونے کا انکشاف

سروے رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران 868 مارخور کی تعداد کم ہوئی

چترال میں مارخور کی آبادی کم ہونے کا انکشاف ہوا

سروے رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران 868 مارخور کی تعداد کم ہوئی

نیشنل پارک میں قومی جانوروں کی گھٹتی تعداد پر چترال کے ایم این اے

مولانا عبدالاکبر چترالی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ

قیمتی جانوروں کی غیرقانونی شکار ہورہی ہے اسی لئے انکی آبادی کم ہورہی ہے

ایم این اے چترال نے معاملے کی شفاف انکوائری کا مطالبہ کردیا ۔

دوسری جانب محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق

پہاڑوں پر برف بھاری کی وجہ سے سروسے مکمل نہ ہوسکی تاہم

غیرقانونی شکار پر مکمل پابندی ہے ۔

About The Author