دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی , عثمان بزدار

اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

لاہور:

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

پی ٹی آئی حکومت کو پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈویلپمنٹ بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

پنجاب میں پی ایس ڈی پی اوراے ڈی پی کا مجموعی حجم ریکارڈ740ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔
560

ارب روپے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت صوبے میں منصوبوں پر کام شروع ہو چکا ہے۔

گزشتہ سال کے ترقیاتی بجٹ کی نسبت رواں سال کے ترقیاتی بجٹ میں 66فیصد اضافہ کیاگیاہے۔

سالانہ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 98 فیصد سکیمیں منظور کی جا چکی ہیں۔

ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی اے ڈی پی کی سکیموں کی ہر سطح پر فول پروف مانیٹرنگ کی ہدایت

پنجاب اپنے ذرائع سے رواں مالی سال 400ارب روپے ریونیو وصول کرے گا۔

تین ماہ میں 51ارب روپے یعنی ٹارگٹ سے 41فیصد زیادہ محاصل حاصل کرچکے ہیں۔

گزشتہ برس ریونیو ٹارگٹ سے 18فیصدزائد یعنی 354ارب روپے وصولیاں کی گئی۔

رواں سال کا صوبائی ریونیو ٹارگٹ گزشتہ سال کی نسبت 28فیصد زیادہ مقرر کیاگیاہے۔

مختلف سیکٹرز کو 50ارب سے زائد ٹیکس رعائتیں دے رہے ہیں۔عثمان بزدار
10

سال میں پہلی مرتبہ 96فیصدترقیاتی فنڈز کے استعمال کا ریکارڈ قائم کیا۔عثمان بزدار

پنشن سسٹم،ہیومن ریسورس مینجمنٹ اور پراپرٹی ٹیکس میں دوررس اصلاحات لارہے ہیں۔

محکموں کو منصوبوں کے پی سی ون قواعد و ضوابط کے مطابق جلد مکمل کرکے بھجوانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی گئی

اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت،چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، سیکرٹری

تعمیرات و مواصلات،سیکرٹری خزانہ، سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ اور متعلقہ حکام کی شرکت

About The Author