دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی ، کم عمر ڈرائیورز کے 25ہزار چلان

چالان کی مد میں ایک کروڑ پینسٹھ لاکھ اٹہتر روپے کا جرمانہ کیا گیا

کراچی میں ٹریفک پولیس نے کم عمرڈرائیورز کے پچیس ہزار اور

گاڑی مالکان کے سولہ ہزار سے زائد چالان کئے

سندھ ہائیکورٹ کےحکم پرٹریفک پولیس کی کم عمرڈرائیوروں اور گاڑی مالکان کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے۔

دو ستمبر سے پچیس اکتوبر کے درمیان کم عمر ڈرائیوروں کے پچیس ہزار آٹھ سو پچیس چالان کئے گئے۔

چالان کی مد میں ان پر ایک کروڑ چوالیس لاکھ سترہ ہزار پانچ سو روپےکاجرمانہ کیا گیا۔

گاڑی چلانےکی اجازت دینے پر سولہ ہزار پانچ سو اٹہتر مالکان اوروالدین کےچالان ہوئے۔

چالان کی مد میں ایک کروڑ پینسٹھ لاکھ اٹہتر روپے کا جرمانہ کیا گیا۔

مہم کےدوران مجموعی طور پر ستائیس ہزار تین سو اٹھائیس گاڑیاں ضبط کی گئیں۔

About The Author