دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مہنگائی کے خلاف مسلم لیگ ن کی ایم پی اے راحیلہ خادم حسین کا انوکھا احتجاج

پنجاب کے حکمران عوام کوریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں

لاہور:

مہنگائی کے خلاف مسلم لیگ ن کی ایم پی اے راحیلہ خادم حسین کا انوکھا احتجاج

چوڑیاں لے آئیں

راحیلہ خادم حسین لال پیلی اور ہری چوڑیاں لے آئیں

پنجاب کے حکمران عوام کوریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں

یہ حکمران اب کسی کام کے نہیں رہے اس لئے ان کےلئے چوڑیاں لے کر آئی ہوں

 اگر وزیر اعلی ایوان میں آئے تو انہیں پیلی چوڑیاں دوں گی وگرنہ ان کی سیٹ پر رکھ دوں گی

About The Author