لیگی رہنما پرویز ملک کے انتقال پر خالی ہونے والی نشست این اے ایک سو تینتیس میں ضمنی الیکشن کیلئے
ریٹرنگ آفیسر نے امیدواروں کی فہرست جاری کردی
ریٹرننگ افسر کے مطابق ضمنی الیکشن کے لیے اکیس امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
پی ٹی آئی کے جمشید اقبال چیمہ نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔
مسلم لیگ ن کی شائستہ پرویز جبکہ پیپلز پارٹی کی جانب سے اسلم گل نے کاغزات
نامزدگی جمع کروائے۔
ریٹرننگ افسر کے مطابق این اے ایک سو تینتیس میں گیارہ آزاد امیدواروں نے
کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔
پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے بطور آزاد امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔
مسلم لیگ ن کے چوہدری نصیر بھٹہ نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروائے ۔
امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی اٹھائیس اکتوبر کو ہو گی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،