دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے بم پروف گاڑی خریدنے کا معاملہ،سمری تیار

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے گاڑی کی خریداری کے لئے سمری تیار کرلی

لاہور:

وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے بم پروف گاڑی خریدنے کا معاملہ

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے گاڑی کی خریداری کے لئے سمری تیار کرلی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے لئے بم پروف گاڑی مانگی تھی. زرائع

وزیر اعلیٰ پنجاب کے قافلے میں اس وقت 1 بلٹ پروف گاڑی ہے

بم پروف گاڑی سیکورٹی کی وجہ سے وقت اہم ضرورت ہے. حسان خاور

وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کو ابھی بم پروف گاڑی کی سمری موصول نہیں ہوئی. حسان خاور

About The Author