نومبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سبزیوں کی قیمت میں ایک بار پھر سےاضافہ ہوگیا

مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں دس سے تیس روپے تک اضافہ ہو گیا۔

سبزیوں کی قیمت ایک بار پھر سے بڑھنے لگی

مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں دس سے تیس روپے تک اضافہ ہو گیا۔

دوکاندار کہتے ہیں کہ سبزیوں کی قیمت تب ہی قابو میں رہے گی

جب حکومت منڈیوں میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال کرے گی

مہنگائی سے تنگ عوام کو ایک اور مشکل کا سامنا

شہر میں قائم سہولت بازاروں میں بھی سبزیوں کے نرخ پہلے سے زیادہ ہو گئے

گزشتہ ہفتے ساٹھ سے اسی روپے فی کلو میں فروخت ہونے والا ٹماٹر اب ایک سو پندرہ روپے کلو

بھنڈی ستر سے بڑھ کر اسی ، پھول گوبھی اور اروی چالیس روپے سے بڑھ کر پچاس روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی،، ۔

دکاندار، منڈی میں قیمتیں زیادہ ہیں تو ہم کیا کر سکتے ہین منڈی میں حکومت ریٹ کنٹرول کرے

کریلے پچاس روپے فی کلو سے بڑھ کر اڑسٹھ روپے تک پہنچے تو شملہ دو سو بیس روپے سے بڑھ کر دو سو اسی روپے کلو ہو گئی

خریداری کی غرض سے آئے شہری کہتے ہیں حکومت مہنگائی کو قابو کرے
شہری، حکومت مہنگائی کو مکمل طور پر کنٹرول کرے

مہنگائی تو ہر حکومت میں ہی رہی ہے ”
شہر میں لگے مختلف سہولت بازاروں میں پیاز کی فی کلو اڑتیس روپے ہے

جبکہ ادرک دو سو ساٹھ اور لہسن کی قیمت دو سو پجہتر روپے فی کلو ہے

About The Author