دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

این اے 133ضمنی انتخابات: مسلم لیگ ن کے امیدوار کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا

شائستہ پرویز کے اانتخاب لڑنے کی صورت میں ٹکٹ مرحوم کی فیملی میں رہے گی

لاہور کے حلقہ این اے ایک سو تینتیس میں ضمنی الیکشن کا معرکہ

مسلم لیگ نون کے امیدوار کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا۔۔۔

ذرائع کے مطابق مرحوم پرویز ملک کے خاندان سے ابھی تک الیکشن میں حصہ لینے کا

باضابطہ اعلان نہیں ہوا

شائستہ پرویز کے اانتخاب لڑنے کی صورت میں ٹکٹ مرحوم کی فیملی میں رہے گی

انکار پر ن لیگ کے کئی رہنما میدان میں اترنے کے خواہشمند ہیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ عطاء اللہ تارڑ، خواجہ احمد حسان، نصیر بھٹہ

حافظ میاں نعمان، مہر اشتیاق، توصیف شاہ، فیصل کھوکھر سمیت کئی رہنما ضمنی الیکشن کیلئے میدان میں اترنے کے خواہاں ہیں

ن لیگ پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہتی ہیں این اے ایک سو تینتیس کے امیدوار کیلئے مختلف نام زیر غور ہیں، حتمی فیصلہ پارٹی قائد کریں گے

فیصلہ ایک دو روز ممیں ہو جائے گا،جبکہ ضمنی الیکشن کیلئے تحریک انصاف کے

امیدوار جمشید اقبال چیمہ ہیں،، حلقے میں انتخابات پانچ دسمبر کو ہوں گے۔۔۔

About The Author