نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں چکی آٹا ریٹ مقرر کرنے کا اختیار ضلعی انتظامیہ کو مل گیا

نوٹیفکیشن کے مطابق آٹا چکیوں کی گرائنڈنگ کو بھی مانیٹر کیا جائے گا

پنجاب میں چکی آٹا ریٹ مقرر کرنے کا اختیار ضلعی انتظامیہ کو مل گیا

محکمہ خوراک نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔

محکمہ خوراک پنجاب کے مطابق شہری علاقوں میں چکیوں کو پانچ س کلو گندم یومیہ فراہم کی جائے گی اور ایک ہی ریٹ جاری ہو گا

تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی آٹا کا ریٹ مقرر کریں گے

نوٹیفکیشن کے مطابق آٹا چکیوں کی گرائنڈنگ کو بھی مانیٹر کیا جائے گا

کسی کو چکی کا آٹا مہنگا فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

دوسری جان چکی اونرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے سستی گندم ملے گی

تو ہی آٹے کا ریٹ کم کیا جائے گا

انیس سو پچاس روپے روپے من گندم پر آٹے کی فی کلو قیمتسڑسٹھ روپے پچاس پیسے نکلتی ہے

آٹے کی فی کلو قیمت ڈپٹی کمشنر لاہور سے میٹنگ میں طے کی جائے گی

لاہور میں فی کلو چکی آٹے کی قیمت پچاسی روپے مقرر ہے۔۔۔

About The Author