جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: شہر کے دو بڑے اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کے لئے جگہ ختم

گنگارام اسپتال اور جناح اسپتال کے تمام بیڈز ڈینگی کے مریضوں سے بھر گیے

لاہور:

شہر کے دو بڑے اسپتالوں میں ڈنینگی کے مریضوں کے لئے جگہ ختم ہوگئی

گنگارام اسپتال اور جناح اسپتال کے تمام بیڈز ڈینگی کے مریضوں سے بھر گیے

جناح اسپتال کے 125 بیڈز مکمل بھر گئے جگہ ختم ۔ اسپتال انتظامیہ

گنگارام کے 95 بیڈز بھی مکمل بھر گئے ، اسپتال انتظامیہ

میو اسپتال میں ڈینگی کے لئے مختص کیے گئے237 پر 187مریض موجود ۔ اسپتال انتظامیہ

جنرل اسپتال کے 134ڈینگی بیڈز پر 110 ڈینگی مریض زیر علاج ۔ اسپتال انتظامیہ

سروسز اسپتال کے 90 بیڈز پر 82مریض زیر علاج، محکمہ صحت

چلڈرن اسپتال میں ڈینگی کے 40بیڈز پر33 مریض بچے زیر علاج، محکمہ صحت

نواز شریف یکی گیٹ اسپتال کے 25 ڈینگی بیڈز پر 20 مریض موجود، محکمہ صحت

ایکسپو فیلڈ اسپتال میں 340 ڈینگی بیڈز 103 مریض زیر علاج، محکمہ صحت

نجی اسپتالوں میں مختص کئے گئے 280 ڈینگی بیڈز پر 181 مریض زیر علاج ہیں، محکمہ

صحت

About The Author