دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نشتر سپورٹس کمپلیکس میں سائیکلنگ ویلوڈروم قومی ٹریک چمپئن شپ کا میلہ سج گیا

قومی ایتھلیٹس نے حکومت سے لکڑی کا ٹریک تیار کرنے کی اپیل کی ہے

لاہور میں منعقدہ نیشنل ٹریک چمپئن شپ میں سائیکلسٹ بڑے حادثے سے بچ گئے

ٹائم سپرنٹ میں پنجاب کی ٹیم کا سائیکلسٹ اوورٹیک کرنے کی کوشش میں گر گیا

قومی ایتھلیٹس نے حکومت سے لکڑی کا ٹریک تیار کرنے کی اپیل کی ہے

نشتر سپورٹس کمپلیکس میں سائیکلنگ ویلوڈروم میں چھیاسٹویں قومی ٹریک چمپئن شپ کا میلہ سج گیا

ایک سو سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی تین روزہ چمپئن شپ میں ان ایکشن ہیں

مرمت شدہ سائیکل ٹریک پر کھلاڑیوں نے ٹیم ایونٹ، ٹائم ٹرائل اور انفرادی سپرنٹ میں بازی

لے جانے کی سرتوڑ کوشش کی،،، کچھ حادثے کا بھی شکار ہوئے

سائیکلسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں واحد ویلوڈروم کی مرمت کئی مرتبہ کی جاچکی ہے

حکومتی نمائندگان سے اپیل ہے کہ وہ سائیکلنگ کے فروغ کے لیے

بین الاقوامی طرز کے ووڈن ٹریک تیار کروائیں

سائیکلسٹ ،،، "فیسلیٹی ہے ہی نہیں پنجاب کی سائیکلسٹ کو کچھ نہیں ملتا ،،، ٹریک بھی

خراب ہے ،،، آئے روز حادثے ہوہتے ہیں ،، دو ہزار اٹھاہ میں بھی مجھے بڑی چوٹیں آئی تھی ،، حکومت ووڈ کا ٹریک بنوائے”

منتظمین کے مطابق سائیکلنگ کے فروغ کے لیے نئے ویلوڈروم کی تعمیر کا کام شروع کردیا گیا ہے

 اظہر علی سعید ،، "صدر پاکستان سائئیکلنگ فیڈریشن” ،،، ہم ایک بلوچستان اور کے پی میں سائیکلنگ ویلوڈروم تیار کرواہے ہیں”

لاہور کا سائیکلنگ ویلوڈروم ملک کا واحد ٹریک ہے جس کی تعمیر انیس سو باون میں کی گئی تھی۔

About The Author