وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور کی ملاقات
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی فلاح عامہ کیلئے کئے گئے حکومتی اقدامات کو بھرپور طریقے سے اجاگر کرنے کی ہدایت
اپوزیشن والے بے بنیاد پراپیگنڈا کرکے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔عثمان بزدار
حکومت کو عوام کے مسائل کا احساس ہے اور انشاء اللہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے
اقدامات جاری رہیں گے۔عثمان بزدار
موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست کرنا قومی مفادات کے منافی ہے۔عثمان بزدار
اپوزیشن صرف اپنی منفی سیاست زندہ رکھنے کی خاطر ملکی مفادات سے کھیل رہی
ہے۔عثمان بزدار
ان عناصر کو یاد رکھنا چاہیئے کہ پاکستان ہیں تو ہم ہیں۔عثمان بزدار
ناکام جلسوں کے بعد اپوزیشن عناصر کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔حسان خاور
لاہور:مریم نواز اور بلاول پہلے اپنا اور اپنے بڑوں کا حساب دیں۔حسان خاور
الزامات برائے الزامات کی سیاست کرنا اپوزیشن کا وطیرہ رہا ہے۔ حسان خاور
پاکستان کو الزامات کی سیاست سے آگے نہیں لے جایا جا سکتا۔حسان خاور
اپوزیشن یاد رکھے کہ حکومت مدت پوری کرے گی۔حسان خاور
پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب بھی اس موقع پر موجود تھے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،