پاکستان میڈیکل کمیشن کے ممبر امتحانات کو عہدے سے برطرف کرنے کا حکم معطل
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ایم سے کے حکم کو معطل کردیا
عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 20 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا
پاکستان میڈیکل کمیشن، صدر پی ایم سی، نائب صدر اور سیکرٹری کو نوٹسز جاری، جواب طلب
ممبر امتحانات ڈاکٹر قاضی طاہر الدین نے برطرفی کے پی ایم سی کے احکامات کو چیلنج کیا تھا
درخواست گزار ڈاکٹر قاضی طاہر الدین ذاتی حیثیت میں عدالت پیش
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں فیس اضافہ کی دستاویز پر دستخط نہ کرنے کی وجہ برطرف کیا گیا، درخواست گزار
نوکری سے برطرفی آئین پاکستان اور پی ایم سی رولز 2020 کی خلاف ورزی ہے، درخواست گزار
نوکری سے برطرفی مس کنڈکٹ پر ہی کی جاتی ہے، بغیر کسی مس کنڈکٹ کے برطرفی خلاف قانون ہے، درخواست گزار
پاکستان میڈیکل کمیشن کے احکامات کو معطل کیا جائے، درخواست گزار کی استدعا
عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرکے 20 اکتوبر تک کے لئے جواب طلب کرلیا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،