دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نور مقدم قتل کیس,ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس قاضی محمد امین بنچ کا حصہ ہونگے

سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی

درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 18 اکتوبر کو کیس کی سماعت کرے گا

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس قاضی محمد امین بنچ کا حصہ ہونگے

عدالت نے مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا

ذاکر جعفر اور عصمت جعفر نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے

About The Author