دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کے بلدیاتی نظام سے متعلق قانون میں نئں تبدیلیاں سامنے آ گئیں

نئے ترامیم میں تحصیل کونسلز کی جگہ 35 ضلع کونسل بنانے کی تجویز دے دی گی

 پنجاب کے بلدیاتی قانون میں نئں تبدیلیاں۔۔۔ تفصیلات سامنے ا گئیں

نئے ترامیم میں تحصیل کونسلز کی جگہ 35 ضلع کونسل بنانے کی تجویز دے دی گی

نئے مسودے میں ویلج کونسلز کی تعداد تین ہزار چار سو سے زائد ہو گی

وولیج کونسل 30 ہزار کی آبادی کی بجائے 20 ہزار کی آبادی پر قائم کرنے کی تجویز

مجوزہ قانون میں شہری علاقوں کے بلدیاتی نظام کو تبدیل نہیں کیا گیا۔ذرائع

مجوزہ قانون میں مئیر کا انتخاب جماعت بنیادوں پر کیا جائے گا

مجوزہ قانون میں ولیج اور نیبر ہڈ کونسلز کے انتخاب غیر جماعتی بنیادوں پر کروانے کی تجویز

مجوزہ قانون میں پر ضلع میں ڈسٹرکٹ لوکل گورنمنٹ اتھارٹی بنانے کی تجویز میں شامل

مجوزہ قانون میں ہیلتھ، ایجوکیشن، سوشل ویلفئر، پاپولیشن ویلفئیر اور سپورٹس کے محکمے

ڈسٹرکٹ لوکل گورنمنٹ اتھارٹی کے تحت دینے کی تجویز

پی ایچ اے، واسا، ٹیپا، ڈویلپمنٹ اتھارٹیز، ویسٹ مینیجمنٹ کمپنیز اور پارکنگ کمپنیز کو

میٹروپولیٹن کارپوریشنز کے تحت دینے کی تجویز

About The Author