دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

علی ظفر کی علی گل پیر کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست

عدالت میں طلبی پر علی گل پیر نے غلط بیانی کی،درخواست

لاہور:

علی ظفر نے سائبر کرائم کے مقدمہ میں ملزم علی گل پیر کے خلاف فوجداری کارروائی

کرنے کی درخواست دائر کردی

علی گل پیر سمیت دیگر نے سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات لگائے درخواست

عدالت میں طلبی پر علی گل پیر نے غلط بیانی کی،درخواست

علی گل پیر نے عدالت میں بیماری کی جھوٹی درخواستیں دیں ،درخواست

علی گل پیر کے مطابق فریکچر کے باعث وہ عدالت پیش نہیں ہوسکتے، درخواست

ریکارڈ کے مطابق ملزم بالکل ٹھیک ہے لیکن غلط بیانی کرکہ عدالت پیش نہیں ہوئے ،درخواست

عدالت علی گل پیر کے خلاف غلط بیانی کرنے پر فوجداری کی کارروائی کرے

مشیا شفیع نے تو عدالت آنا نہیں ہے ،علی ظفر

راولپنڈی میں کنسرٹ پر جانا تھا، عدالت نے طلب کیا مین ایک گھنٹے میں پیش ہوگیا ،علئ ظفر
دوسری پارٹی تین سال سے عدالت نہیں آ رہی ہے

About The Author