دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کابینہ نےنیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی

آرڈیننس کا مسودہ آج شام تک صدر عارف علوی کو بھجوائے جانے کا امکان

چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ

نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری کابینہ نے دے دی

کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دی،

آرڈیننس کا مسودہ آج شام تک صدر عارف علوی کو بھجوائے جانے کا امکان

صدر مملکت کی جانب سے آج ہی آرڈیننس جاری کیے جانے کا امکان

About The Author