دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور، ٹک ٹاکر خاتون سے بدتمیزی کیس میں پیشرفت

عدالت نے ایک ملزم کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا حکم سنا دیا

لاہور

سیشن عدالت ، گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر خاتون سے بد تمیزی کیس میں پیشرفت

عدالت نے ایک ملزم کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا حکم سنا دیا

عدالت نے تین ملزمان کی ضمانت میں 14 اکتوبر تک توسیع کا حکم سنا دیا

چار ملزمان نے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی تھی

ایڈیشنل سیشن جج محمد سعید نے ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کی

ملزمان شامل تفتیش ہونا چاہتے ہیں، ملزمان وکیل

 ڈر ہے پولیس ملزمان کو گرفتار کر لے گی، ملزمان وک

عدالت ملزمان کی گرفتاری سے روکنے کا حکم دے ,استدعا

About The Author