دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گجرانوالہ، نشئی باپ نے بچہ فروخت کردیا

واقعے کی تحقیقات کے لیے ایس پی سول لائن اسد الرحمان کو انکوائری آفیسر مقررکر دیا گیا

گوجرانوالہ تھانہ اروپ کے علاقے میں نشئی باپ نے مبینہ طور پر اپنا بچہ فروخت کردیا

پولیس نے بچے کی ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم آکاش کو گرفتار کرلیا

خاوند نے بیٹے کو چیز کا بہانہ دیکر اٹھایا اورموٹر سائیکل پر بٹھا کر ساتھ لےگیا،ایف آئی آر کا متن

کافی وقت گزرنے کے بعد خاوند واپس آیا جس کے ساتھ بیٹا موجود نہ تھا،ایف آئی آر کا متن

خاوند سے بچے کا پوچھا تو وہ ٹال مٹول کرتا رہا،ایف آئی آر

مجھے قوی یقین ہے کہ خاوند نے بیٹے کو فروخت کردیا ہے کیونکہ یہ نشے کا عادی ہے،ایف آئی آر

واقعے کی تحقیقات کے لیے ایس پی سول لائن اسد الرحمان کو انکوائری آفیسر مقررکر دیا گیا

About The Author