دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد

اسلام آباد ہائیکورٹ، نور مقدم قتل کیس

ذاکر جعفر اور عصمت جعفر کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی تھیں

عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا

About The Author