دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق صدر آصف علی زرداری کی عدم حاضری پر فردجرم کی کاروائی موخر

عدالت زیارہ اصرار کرے تو آئندہ سماعت پر پیش ہو جائیں گے، فاروق نائیک پھر کل بلا لیتے ہیں، جج اصغر علی

سابق صدر آصف علی زرداری کی عدم حاضری پر فردجرم کی کارروائی موخر

اگر عدالت زیارہ اصرار کرے تو آئندہ سماعت پر پیش ہو جائیں گے، فاروق نائیک

پھر کل بلا لیتے ہیں، جج اصغر علی

کل مشکل ہو جائے گا کیونکہ بیمار ہیں، جو تاریخ دیں گے پیش ہو جائیں گے، فاروق ایچ نائیک

آئندہ سماعت پر پیش نہیں ہوئے تو وارنٹ جاری کریں گے، عدالت

عدالت کی فرد جرم کیلئے 14 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی

سابق صدر آصف علی زرداری کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

عدالت نے ریفرنس کی سماعت 14 اکتوبر تک ملتوی کر دی

ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے کی

About The Author