دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شاہد آفریدی کا آن لائن شاپنگ اسٹور شروع کرنے کا اعلان

لالا جان پر صارفین کو تمام برینڈز کی اصلی مصنوعات دستیاب ہوں گی۔

پاکستان کے سابق مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی نے آن لائن شاپنگ اسٹور شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بات انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بتائی۔

آفریدی نے کہا  کہ "انتظار ختم ہوا، lalajaan.com پر رجسٹر کیجیے”۔

وم بوم آفریدی کا دعویٰ ہے کہ

لالا جان پر صارفین کو تمام برینڈز کی اصلی مصنوعات دستیاب ہوں گی۔

دوسری جانب اداکار عمران عباس، شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے لیے عطیات جمع کرنے

برطانیہ کے دورے پر روانہ ہونے والے ہیں

عمران عباس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کیا کہ پاکستان

میں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے ساتھ بھوک کے خاتمے کے لیے عطیات جمع کیے جائیں گے۔

About The Author